زرتاج گل کتنےاثاثوں کی مالک

0
132

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں۔

زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1 کروڑ 20 لاکھ 2 ہزار 974 روپے ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے زرتاج گل کے اثاثوں میں 7 لاکھ 67 ہزار 259 روپے کی کمی ہوئی، زرتاج گل کے والد نے انہیں 55 تولے سونا بطور تحفہ دیاہے ۔

Leave a reply