ریمپ پر دلچسپ ترین کیٹ واک

1
178

نیویارک: ( ہاٹ لائن نیوز) نیویارک میں انوکھا فیشن ویک منعقد کیا گیا، جس میں ریمپ پر معذور ماڈلز نے اپنے جلوے بکھیرے۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں انتہائی دل چسپ فیشن ویک منعقد کیا گیا ، فیشن ویک میں بین الاقوامی ڈیزائنز اور ماڈلز شریک ہوئے ۔

اس دل چسپ فیشن ویک کا مقصد معذور افراد کو معاشرے کا یکساں حصہ ظاہر کرکے ان کی آگے بڑھنے میں حوصلہ افزائی کرنا تھا تاکہ یہ معذور افرادخود کو کسی سے کمتر نہ سمجھیں ۔

معذور ماڈلز کی خود اعتمادی کو دیکھتے ہوئے فیشن ویک کے شرکاء نے باہمت ماڈلز کو خوب داد دی ۔

1 comment

Leave a reply