ریلوے کرایوں میں کتنااضافہ

0
160

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

فریٹ ٹرین کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کر دیا گیا، نئے کرایوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔

ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Leave a reply