ریلوے کرایوں میں زبردست کمی ہو گئی

0
114

ہاٹ لائن نیوز : ریلوے حکام نے مسافروں کو رعایت دے دی، 200 کلومیٹر تک کے سفر کے کرایوں میں کمی سے ٹرینوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا۔

ریلوے حکام نے 200 کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں کو بھاری رعایت دی ہے جس سے ٹرینوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ ریلوے حکام کے اس اقدام سے جہاں مسافروں کو رعایتی سفر کی سہولت فراہم کیجائے گی وہاں ریلوے کی آمدن میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

Leave a reply