ریحام خان کے وڈیو بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

0
56

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔

ریحام خان جلد ہی چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے ایک فلم بنائیں گی۔

اس حوالے سے ریحام خان نے پنجابی میں اپنا ایک وڈیو بیان جاری کیا ہے ، جس میں ریحام خان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہو گا ۔

Leave a reply