روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا

0
203

ہاٹ لائن نیوز: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ملکی زرمبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 283 روپے 75 پیسے پر جاری ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 87 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Leave a reply