روپے کی قدر میں پھر کمی، ڈالر کی اڑان جاری

0
122

 

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک ایکسچینج مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 288 روپے 14 پیسے ہوگئی۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 289 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

Leave a reply