رونالڈو نےدنیائے فٹ بال میں نیا اعزاز اپنےنام کرلیا

0
71

ہاٹ لائن نیوز: پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نئے سنگ میل کو عبور کیا ۔

جمعرات کے روز ، کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو سعودی پرو لیگ کے مرکزی ایونٹ میں 2-1 سے فتح دلائی ، اس میچ میں گول اسٹار فٹ بالر نےنیااعزازحاصل کیا۔

اس فتح کے ساتھ ، رونالڈو دنیا میں واحد فٹ بالر بن گئےہیں، جو 700 گول مکمل کرچکےہیں ،اور کسی بھی فٹ بالر نے یہ کارنامہ نہیں کیا ہے۔

Leave a reply