رن وےڈائننگ ہال میں تبدیل

0
50

ہاٹ لائن نیوز : ایکس پرشیئر کی جانیوالی ایک بھارتی ویڈیومیں کچھ مسافروں کو رن وےپرکھانا کھاتے اور کچھ آرام کرتےہوئےنظرآرہے ہے۔

یہ پرواز 14جنوری (اتوار) کوصبح 9:15 بجےدہلی سے روانہ ہونا تھی، لیکن شام کوٹیک آف ہوئی اورپھر 15 جنوری (پیر) کوصبح 5:12 بجے ممبئی میں پہنچی۔

Leave a reply