رضوان کی سالگرہ پر بھارتی کرکٹر کا بیٹر کیلئےاہم پیغام 98

رضوان کی سالگرہ پر بھارتی کرکٹر کا بیٹر کیلئےاہم پیغام

پاکستانی بیٹر محمد رضوان آج اپنی تیسویں سالگرہ منارہے ہیں اور اس خوشی کے موقع پر بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشورپجارا نے رضوان کو سالگرہ کا پیغام بھیجا۔ چتیشورپجارا نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کو سالگرہ مبارک کا پیغام دیا اور جس میں انہوں نے رضوان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور دعا دی کہ ان کے لیے یہ سال خوشیوں سے بھرا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں