ربیکا اور حسین ترین کی شادی کے ایونٹس کا آغاز

0
105

ربیکا اور حسین ترین کی شادی کے ایونٹس کا آغاز

مشہور ٹک ٹاکر ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں، ایونٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، پچھلے سال ربیکا اور حسین ترین کی بات پکی اور منگنی کی تقریب ہوئی تھی، مگر اب حسین اور ربیکا کی شادی کی تقریب کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، مایوں کی شاندار تقریب میں ربیکا خان نے زرد کلر کی پشواس زیب تن کی اور اس پر پھولوں سے تیار دوپٹہ اوڑھا گیا، جبکہ حسین ترین نے مایوں کے لئے آف وائٹ اور اورنج رنگ کے کنٹراسٹ میں کرتا شلوار کا انتخاب کیا۔

Leave a reply