لاہور (ہاٹ لائن نیوز )ماضی کی گلوکارہ اور کیلی گرافی کے باعث سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی رابی پیر زادہ نے ایک نوجوان کی دھوکہ دہی کی کہانی سوشل میڈیا پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں بیان کی۔تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ایک نوجوان کی تصویر شائع کی اور کہا کہ ”اس شخص نے رابی سے لوگوں کے روزگار کیلئے 1 لاکھ روپے لیے اور بھاگ گیا۔
اس شخص نے رابی سے لوگوں کے روزگار کیلیے ایک لاکھ روپے لیے۔ اور بھاگ گیا۔ اس ملک میں کس پر یقین کریں۔ انہیں شرم نہیں آتی ایک بندی دن رات قرآن لکھ کر آرٹ کرکے لوگوں کی مدد کرتی ہے ۔اور یہ لوگ چوری کرکے بھاگ جاتے ہیں۔
His contact +92 331 1166778@OfficialDPRPP pic.twitter.com/X9Ftb5M7l3— Rabi Pirzada (@Rabipirzada) June 21, 2022
اس ملک میں کس پر یقین کریں۔ انہیں شرم نہیں آتی ایک بندی دن رات قرآن لکھ کر آرٹ کرکے لوگوں کی مدد کرتی ہے۔اور یہ لوگ چوری کرکے بھاگ جاتے ہیں۔