دہشت گردوں کاپولیس چیک پوسٹوں پرحملہ

0
79

ہاٹ لائن نیوز : دہشت گردوں نےتونسہ شریف میں بیک وقت 2 چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا۔ پولیس نےحملہ آوروں کی فائرنگ کاسخت جواب دیا۔

پولیس کیمطابق ،جادےوالی اور لکھانی چیک پوسٹ پرحملہ ہوا،پولیس نے جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کےحملےکوناکام بنادیا۔ واقعے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دہشتگرد پیچھےہٹ گئے اور پہاڑی علاقےمیں فرار ہوگئے۔

Leave a reply