دو نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں

0
36

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) الیکشن کمیشن نے 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلی ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو رجسٹرکرلیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چیئرمین مبشر مجید ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خادمین سندھ جماعت کو بھی رجسٹرکرلیا ہے ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق خادمین سندھ کے مرکزی صدر عبدالفتح سمیجو ہیں۔

Leave a reply