دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکہ

0
73

دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکہ

شام کے دارالحکومت دمشق کے چرچ میں خودکش دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں بیس افراد لقمہ اجل بن گئے، شام کے دارالحکومت دمشق کے چرچ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے باعث 20 افراد ہلاک ہو گئے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خود کش بمبار نے پہلے فائرنگ کی اور پھر گرجا گھر کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، شامی وزارتِ داخلہ کے مطابق چرچ میں خود کش دھماکا کرنے والا داعش کا رکن تھا۔

Leave a reply