دماغی فالج کے عارضے میں مبتلا پاکستانی کی قسمت کھل گئی

1
137

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانیوالے پاکستانی کی قسمت کھل گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دماغی فالج کے عارضے میں مبتلا 33 سالہ پاکستانی نوجوان عمر جرال نے شہزادہ محمد بن سلمان کا انتہائی خوب صورت پورٹریٹ بنایا ، جو سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کامرکز بن گیا تھا۔

لاہور سے تعلق رکھنیوالے نوجوان عمر جرال دنیا کے دیگر مسلمان راہنماؤں کے پورٹریٹ بھی بنا چکے ہیں۔

ایک تقریب کے دوران پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے عمر جرال کو محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانے پر عمرے کا ٹکٹ بطور تحفہ دیا۔

1 comment

  1. sklep 22 March, 2024 at 00:06 Reply

    Wow, marvelous weblog structure! How long have you ever been running a blog for?
    you make running a blog look easy. The total glance of your web site is magnificent, as well as the content!
    You can see similar here sklep

Leave a reply