دلہاکی شادی کی تقریب یادگاربن گئی
ہاٹ لائن نیوز : بکھر میں ایک شادی کی تقریب میں دلہا کا لمبا روپے کا ہار مہمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
بھکر میں شادی کی تقریب میں دولہا کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار کیا گیا۔ بھکر کے علاقے کوٹلہ جام کے رہائشی نے اپنے بھائی کی شادی پر تحفے کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار کر لیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ 35 فٹ لمبے نوٹوں کی مالیت 5000 روپے ہے۔35 فٹ لمبے ہار کے ساتھ 75 روپے کے 200 اور 50 روپے کے 1700 نوٹ جڑے ہوئے ہیں۔