درندہ صفت انسان قرار دے دیا

0
140

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوئی ہے جس میں وہ غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرتے ہوئے سنے گئے ہیں جس میں وہ راحت فتح علی خان پر شدید تنقید کررہے ہیں لیکن انہوں نے اس تنقید کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ “خدا کی لعنت ہو منافق پر” اور ’راحت فتح ۔۔ خان درندہ صفت ہونے کے ساتھ ساتھ منافق بھی ہے،ساحر علی بگا نے اپنی یہ اسٹوری فوراً ڈیلیٹ کردی لیکن اسٹوری کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے ہیں۔

Leave a reply