دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

0
210
دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کے زریعے دائر کی
درخواست میں وفاقی حکومت، نیب ، ایف آئی اے سمیت دیگر فریق

دبئی لیکس میں کئی پاکستانی سیاستدانوں اور کاروباری شخصیات کے نام آئے۔ درخواست
ہر سیاستدان پر اپنی تمام ملکی و غیر ملکی پراپرٹی ظاہر کرنا لازم ہے ۔درخواست
لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے، نیب اور دیگر متعلقہ اداروں کو دبئی لیکس کی تحقیقات کا حکم دے۔ استدعا

تحقیقات ہونی چاہیے کہ دبئی میں خریدی گئی پراپرٹیز منی لانڈرنگ سے تو نہی بنائی گئیں۔ استدعا
دبئی میں غیر قانونی پراپرٹی ثابت ہونے پر مالکان کے خلاف کاروائی کا حکم بھی دیا جائے ۔ استدعا

Leave a reply