دانیہ شاہ کوحق مہرمیں کیا کچھ ملاہے؟

0
57

ہاٹ لائن نیوز : دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کا انٹرویو کے دوران کہنا ہےکہ میں نے دانیہ شاہ کو اپنے دل سمیت مکمل جائیداددےدی ہے، باقی جو یہ مانگیں گی میں دینے کو تیار ہوں، میں نے اسے سونے کے 4 سیٹ، 60 لاکھ مالیت کی گاڑی اور مکان دیاہے ۔

حکیم شہزاد کا کہنا تھا کہ میں نے دانیہ سے دوستی کرنے کے لیے تمام دعائیں پڑھیں، میں تعویذ کے لیے مزارات پر گیا، درگاہوں کے چکر لگائے لیکن وہ دوستی نہیں کر رہی تھی۔

Leave a reply