دال اور لوبیا کی قیمت میں ہوشربااضافہ

0
66

ہاٹ لائن نیوز : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام تاحال ریلیف سے محروم، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی۔

ماش کی دال نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، فی کلو قیمت 30 روپے اضافے سے 530 روپے ہوگئی۔

سرخ لوبیا کی قیمت 20 روپے اضافے سے 420 روپے فی کلو ہوگئی، دیگر دالوں کی قیمتوں میں بھی کمی نہ ہوئی ۔

Leave a reply