خیبرپختونخوا : 165 ججز کے تقرر و تبادلے

0
26

ہاٹ لائن نیوز : پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد صوبہ خیبرپختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے۔

پشاور ہائی کورٹ کے اعلامیے کیمطابق تعینات اور تبدیل کیے گئے ججوں میں 50 ایڈیشنل سیشن ججز اور 16 سیشن ججز شامل ہیں۔

اعلامیے کیمطابق 75 سول ججز اور 24 سینئر سول ججز کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔

Leave a reply