خواجہ آصف کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو ,لطیف کھوسہ

0
145

سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ نواز شریف نے خود دفن کردیا

ڈاکٹر یاسمین راشد سے نواز شریف تم ہارے ہوئے ہو
باتیں ایسے کرتے ہو جیسے پاکستان بادشاہ سلامت ہو
خواجہ آصف کو ایک جملہ کہوں گا کہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

آپ ریحانہ ڈار سے ہارے ہوئے ہو اور پارلیمنٹ میں بیٹھے ہو اور کابینہ کا اہم حصہ ہو
یہ حکومت بیساکھیوں پر قائم ہے
ہر کام کے لیے ان کو بیساکی چاہیے ہوتی ہے

ایسے جمہوریت چلانی ہے آپ نے
یہ غلامی پاکستانی عوام نہیں کرے گی
بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک سونامی آئے گا

Leave a reply