خلیل الرحمان قمر کیس میں اہم پیش رفت

0
69

انسداد دہشت گردی عدالت ،

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کا کیس
عدالت نے دس ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
تفتیشی افسر نے ملزمان سے تاوان کی رقم ،موبائل فون کی برآمدگی کرانے کا کہا ،تحریری حکم

تفتیشی افسر نے برآمدگی کے لیے بیس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ،تحریری حکم
ملزمہ مریم شہزادی مقدمہ میں نامزد نہیں ہے ، تحریری حکم
ملزمہ مریم شہزادی شناخت پریڈ میں شناخت ہو چکی ہے ،تحریری حکم

شناخت کنندہ نے ملزمہ مریم شہزادی کا مقدمہ میں کوئی کردار نہیں بتایا ہے ،تحریری حکم
ملزمہ مریم شہزادی 24 سال کی ہے اور پہلے کسی مقدمہ میں نامزد نہیں ہے ، تحریری حکم
ملزمہ مریم شہزادی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیا جاتا ہے ، تحریری حکم

عدالت نے آمنہ عروج کے 9 شریک ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ،تحریری حکم
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے تحریری حکم جاری کیا
آمنہ عروج کے 9 شریک ملزمان کی شناخت پریڈ میں شناخت ہو گئی ،تحریری حکم

ملزمان ممنون حیدر ، ذیشان قیوم ، جاوید اقبال ، فلک شیر ، قیصر عباس ، تنویر احمد ، رشید احمد ،یاسر علی اور میاں خان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیجا گیا
مدعی خلیل الرحمن قمر نے ملزمان کو درست طور پر شناخت پریڈ میں شناخت کیا ،تحریری حکم
تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاتا ہے
تفتیشی افسر ملزمان کو 7 اگست کو عدالت پیش کرے ، حکم

Leave a reply