خلیل الرحمان قمرنےسائبر کرائم میں درخواست دےدی

0
140

ہاٹ لائن نیوز : ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے نازیبا ویڈیوز کیخلاف لاہور سائبر کرائم میں درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں خلیل الرحمان قمر نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے دھوکہ دہی سے فون کر کے نازیبا ویڈیوز بنائیں اور بلیک میل کر کے پیسے بٹورے۔ ملزم نے رقم دینے سے انکار پر سوشل میڈیا پروڈءوز کو وائرل کر دیا۔ وائرل ویڈیوز کی وجہ سے ان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے، اس لیے کارروائی کیجائے۔

سائبر کرائم حکام کا کہنا ہے کہ درخواست موصول ہوچکی ہے۔ جلد تفتیش شروع کر دی جائے گی۔

Leave a reply