خدیجہ شاہ کی فریاد سن لی گئی

0
182

 

ہاٹ لائن نیوز: عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی ، ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔

عدالت نے خدیجہ شاہ کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ، خدیجہ شاہ کے خلاف ایف آئی اے لاہور نے مقدمہ درج کیا تھا ۔

خدیجہ شاہ نے اپنے وکیل بیرسٹر سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے ضمانت دائر کی تھی ۔

Leave a reply