خان کاوفادارکون ؟

0
99

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کر دیا ۔

حبا فواد نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جواب میں ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھ کر وفاداری دکھانا بے حد آسان ہے، اگر آپ وفادار ہوتے تو اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے۔

حبا فواد نے کہا ہے کہ یہ کیا وفاداری ہے کہ عمران خان اقتدار میں تھے تو آپ امریکا سے اسلام آباد آگئے، لیکن اب وہ جیل میں ہیں تو آپ امریکا چلے گئے۔

https://x.com/HibaFawadPk/status/1703347194684727704?s=20

Leave a reply