خام تیل کی قیمتوں میں مزیدکمی ہوگئی

0
29

ہاٹ لائن نیوز : لیبیا میں حریف گروپوں کے درمیان مفاہمت میں پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 24 گھنٹوں کے دوران دو مرتبہ کمی ہوئی ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کیمطابق لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 72.86 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 69.37 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

Leave a reply