خام تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ

0
30

ہاٹ لائن نیوز : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فی صد اضافہ ہوگیاہے۔

ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔

عالمی سطح پر گیس کی قیمتیں بھی 1 فی صد بڑھ کر 2.94 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو پر تجارت کرتی ہیں۔

Leave a reply