خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

0
59

ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی، ڈی ۔ایچ۔ کیو ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ جن میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں ، سب بچے صحت مند ہیں اور ان کی ماں بھی ٹھیک ہے۔

بچوں کے والد کا کہنا تھا کہ میں بے انتہا خوش ہوں کہ اللہ نے مجھے ایک ہی بار 6 بچوں سے نوازا ہے، میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، 6 بچے آپریشن سے ہوئے ہیں وہ ابھی ہسپتال میں داخل ہیں۔

Leave a reply