خاتون باکسرایمان خلیف میڈیکل رپورٹ میں مردثابت

0
50

ہاٹ لائن نیوز : الجزائر کی معروف خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کیمطابق لیک ہونے والی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 25 سالہ باکسر مرد ہے۔

ایمان خلیف نے اس سال پیرس اولمپک گیمز 2024 میں بطور خاتون گولڈ میڈل جیتا تھا اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی باڈی کیوجہ سے خبروں میں رہی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیک ہونے والی میڈیکل رپورٹ میں طبی حوالے بھی دیے گئے ہیں۔

Leave a reply