
ہاٹ لائن نیوز : وفاقی حکومت نےآئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کےاضافہ کااعلان کردیا۔
ذرائع کیمطابق وزارت خزانہ کیجانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ کہاگیا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپےفی لیٹربڑھائی گئی ہے،حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 7روپےفی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔
اعلامیے کیمطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے اور13 پیسے فی لیٹراور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپےاور 95 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔