حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلیے تیار

0
119

ہاٹ لائن نیوز: حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کرلی جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں متوقع کمی کی ایک بڑی وجہ عالمی مارکیٹ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ جہاں عالمی منڈی میں قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔

Leave a reply