ہاٹ لائن:نیپرانے بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے مہنگائی سے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا۔نیپرا نے اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل کیلئے دیا۔قیمتوں میں اضافی کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ سب پر لاگو ہو گا۔
