حکومت اور ملز مالکان میں مذاکرات کامیاب ، چینی کی نئی قیمت کیا ہوگی ؟
لاہور : ( ہاٹ لائن نیوز ) پنجاب کی نگران حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل تین دن سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ۔
پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے شوگر ملز مالکان کے وفد سے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں یہ طے پایا ہے کہ شوگر ملز مالکان حکومت پنجاب کو 140 روپے فی کلو گرام چینی فروخت کریں گے۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے ماڈل بازاروں ، خصوصی سینٹرز اور اتوار بازاروں میں خصوصی سٹالز پر چینی فروخت کرے گی ۔
You’re in reality a excellent webmaster. The web site loading velocity
is incredible. It sort of feels that you are doing any distinctive trick.
Also, the contents are masterwork. you have done a great process
in this subject! Similar here: ecommerce and also here: Najtańszy sklep