حکومتی اپیل تاخیرکاشکارکیوں؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) سانحہ 9 مئی حکومتی اپیل ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ۔
ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پراسکیوشن کی اپیلوں پر سماعت کرنا تھی ۔
بینچ کے رکن کے رخصت پر ہونے کے باعث اپیلوں پر سماعت نہیں ہوسکی ، دو رکنی بینچ کی کازلسٹ منسوخ کردی گی ۔
پراسکیوشن نے نو مئی واقعات میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ مزید نہ دینے کے اقدام کو ہائیکورٹ چیلنج کررکھا ہے ۔
You’re actually a good webmaster. This site loading velocity is incredible.
It kind of feels that you’re doing any distinctive trick. Moreover, the contents are masterpiece.
you’ve done a great task in this subject! Similar here: e-commerce and also here: Bezpieczne zakupy