
انسداد دھشتگردی عدالت نے 16 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی ۔
عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج محمدنویداقبال نےفیصلہ سنایا ۔
ملزم محمد دانش ،فرحان احمد٫ مختار خان٫ثاقب منیر٫میاں عبد الرحمان ٫حسن اعجاز ٫یاسر عباس٫ محمد کاشف٫میاں بلال٫
سلیمان الیاس٫عدنان اشرف٫
محمد شان عباس٫رحیم اللہ٫
حافظ محمد نعمان٫ اور محمد ریان کی ضمانت منظور کی گئی ہے۔دیگر ملزمان کی ضمانت پرسماعت کل ہوگی ۔
یاد رہے کہ جناح ہاؤس کیس میں 170 ملزمان نے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔