حماد اظہر کیس میں اہم پیشرفت

0
166

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے امیدوار حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی ۔

الیکشن اپیلیٹ نےآراوکونوٹسز جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا ۔

اپیلیٹ ٹریبونل کےجج رسال حسن سیدنےاپیل پرسماعت کی ۔

اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ریٹرنگ افسر نے قانون کے منافی کاغذات نامزدگی مسترد کیے ۔

Leave a reply