
ہاٹ لائن نیوز: عراقی نژاد امریکی زینوبیا جعفر نے مس عرب یو ایس اے 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔
عراقی حسینہ زنوبیا جعفر مس عرب یو ایس اے بن گئیں، امریکی ریاست ایریزونا میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں 28 سالہ زنوبیا جعفر کو امریکا، مختلف عرب اور افریقی ممالک کی 177 خوبصورت خواتین میں سے منتخب کیا گیا ہے۔
جیت کا اعلان ہوتے ہی زینوبیاجعفر کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے اور ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔