حریم شاہ کے شوہر نے اپنے اغوا سے متعلق کیا انکشاف کیا؟

1
165

کراچی: ( ہاٹ لائن نیوز) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی والدہ شہزادی بیگم نے بلال شاہ کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔

حریم شاہ کی ساس کا کہنا ہے کہ بلال شاہ چند دن قبل لاپتہ ہو گئے تھے لیکن وہ رات 12 بجے گھر پہنچ گئے ۔

شہزادی بیگم نے کہا ہے کہ بلال شاہ نے واپس آنے کے بعد سے اب تک کچھ نہیں بتایا کہ وہ کہاں تھے اور انہیں کس نے اغوا کیا تھا ۔

یاد رہے کہ 2 روز قبل ایک ویڈیو بیان میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ انکے شوہر بلال شاہ کو کراچی سے اغوا کیا گیا ہے ۔

1 comment

Leave a reply