حریم شاہ کے شاہین شاہ کو مفید مشورے

2
511

کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ دے دیا ۔

سوشل سائٹ ایکس پر فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شادی کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا ، شاہین شاہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘اُن لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ، اب خاص انسان کے ساتھ محبت اور مُسکراہٹ کی شروعات ہورہی ہیں ۔

قومی کرکٹر کے پیغام پر رد عمل دیتے ہوئے حریم شاہ نے شاہین شاہ کو شادی کی مبارک باد دی اور کہا ہے کہ ‘فی الحال انشاء کو اپنے دماغ سے نکال دو اور ورلڈ کپ پر فوکس کرو ۔

2 comments

Leave a reply