ہاٹ لائن نیوز : نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ حبا بخاری حاملہ ہیں اور وہ حمل کے دوران اپنے دو حالیہ ڈراموں ’’جان نثار‘‘ اور ’’رد‘‘ کی شوٹنگ کرچکی ہیں۔ اور ڈرامے میں اس کے چہرے کی سوجن اور بڑھتا ہوا وزن اس بات کی گواہی دیتا ہے۔
نادیہ خان نے شوبز کی اس کامیاب جوڑی کو پیشگی مبارکباد بھی دےدی ہے۔