جیپ کھائی میں گرنےسےجنرل کونسلرسمیت 2 جاں بحق

0
83

ہاٹ لائن نیوز : بالاکوٹ کے تھانہ گھنول میں جیپ کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق جیب کھائی میں گرنے کے نتیجے میں مقامی جنرل کونسلر لی زمان اور ڈرائیور سجاد نلہ گھنوال موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں محمد آصف اور شفیق نامی دو افراد شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثہ کلس میں گھنول تھانے کے قریب پیش آیا۔ جیپ گھنول سے بالاکوٹ کی طرف جا رہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث جیپ ڈرائیور کا کنٹرول کھو کر کھائی میں جاگری۔

Leave a reply