جیل سیکیورٹی پر مامور 7 سیکیورٹی اہلکار گرفتار

0
77

ہاٹ لائن نیوز : آزاد کشمیر راولاکوٹ جیل کے 7 سیکیورٹی اہلکار گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق قیدیوں کے فرار میں جیل کا عملہ ملوث ہو سکتا ہے، جیل سے 19 قیدی فرار ہوئے تھے، قیدیوں کے فرار کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

قیدیوں کے فرار کے بعد حکومت نے انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کو اوایس ڈی بنادیا، جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 7 اہلکاروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Leave a reply