جیالے آپس میں لڑ پڑے

0
288

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں چیئرمین بلاول بھٹو کی آمد سے قبل جیالے آپس میں لڑ پڑے۔

کنونشن میں کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر جھگڑا شروع ہوگیا جس کے بعد جیالوں نے ایک دوسرے پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاؤ کرایا۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے 127 میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Leave a reply