جوڑوں کے مریض ہو جائیں ہوشیار

0
100

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک اور دوائی کو غیر معیاری قرار دے ڈالا ۔

تفصیلات کے مطابق جوڑوں کے درد میں استعمال ہونے والی ڈیفی سل گولی غیر معیاری قرار دے دی گئی ہے ۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے مطابق ان گولیوں میں اینٹی بائیوٹیک کے اجزا بھی شامل ہیں ۔

طبی ماہرین کے مطابق درد کی گولی میں اینٹی بائیوٹک اجزا کا شامل ہو جانا بے حد خطرناک ہوتا ہے ۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے فوری طور پر دوائی مارکیٹ سے فوری طور پر واپس منگوانے کی تجویز دی ہے ۔

Leave a reply