جنگ میں افغانستان اور نواز شریف کی خاموشی معمہ ہے

0
147
جنگ میں افغانستان اور نواز شریف کی خاموشی معمہ ہے

جنگ میں افغانستان اور نواز شریف کی خاموشی معمہ ہے

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حالیہ کشمکش میں افغانستان اور نواز شریف کی خاموشی معمہ ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان، ایران اور ترکیہ بااعتماد دوست بن رہے ہیں، افغانستان کو بھی اس کا حصہ بننا چاہیے، مسئلہ کشمیر اور پانی کا مسئلہ حل نہ ہونے تک جنگ کے خطرات منڈلاتے رہیں گے۔

کسان کو تباہی سے نکالنے کے لیے نمائشی نہیں بلکہ مستقل اقدامات کیے جانے چاہیے، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کے دوران مکمل طور پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی اور جنگ بندی ہونے پر پہلا بیان جاری کیا تھا۔

Leave a reply