103

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے2 تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

جنوبی کوریا(ہاٹ لائن)جنوبی کوریا کی فضائیہ کے2 تربیتی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے
۔خیبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ737 طیارہ چین کے علاقےکومنگ سے گوانگ زو جا رہا تھا۔بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا جس میں 133 مسافر سوار تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں