جناح ہاوس حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں جیل ٹرائل التواء کا شکار کیوں

0
96

انسداد دہشت گردی عدالت ، سانحہ نو مئی کے چار مقدمات پر سماعت

عدالت نے چار مقدمات کے جیل ٹرائل پر سماعت 24 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے جیل جا کر سماعت کی
مقدمہ میں ملوث ملزمان نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی

عدالت نے ضمانت پر ہونے والے ملزمان کو آئندہ پیش ہونے کا حکم دے دیا
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ ، تھانہ ریس کورس اور مغل پورہ میں مقدمات درج ہیں

Leave a reply