جعلی چیک کیس سمجوتہ ہونے پر ملزم عدالت سے بری

0
20

سیشن عدالت ، چھے لاکھ روپے جعلی چیک کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت پر سماعت
عدالت نے ملزم جوادلحسن کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی

عدالت نے ملزم کی جانب سے مدعی کو رقم ادا کرنے پر ضمانت منطور کر لی
ایڈیشنل سیشن جج گل عباس نے کیس پر سماعت کی

ملزم کے خلاف تھانہ سمن آباد میں جعلی چیک کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
ملزم پر الزام عائد تھا کہ جعلی چیک دیا گیا
ملزم نے مدعی کو رقم فراہم کی جس پر مدعی کے بیان کی روشنی میں ملزم کی ضمانت منظور کر لی

Leave a reply